مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ قطر کا مصر کے ساتھ اختلافات مکمل طور پر حل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ قطر کے وزیر خآرجہ نے کہا کہ مصر میں 25 جنوری 2011 میں آنے والے انقلاب کے بعد مصر کو حساس حالات کا سامنا ہے ، مصر اہم عربی ملک ہے ہم مصری عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں اور مصر کے داخلی امور میں قطر کی کوئی مداخلت نہیں ہے اس نے کہا کہ مصر کے سابق صدر ککی برطرفی کے بعد پیدا ہونے والے اختلافات کو حل کرنے کی کوشش کی گئي جو کامیاب نہیں ہوسکی اور قطر مصر کے ساتھ اختلافات کو مکملط ور پر حل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر کا مصر کے ساتھ اختلافات مکمل طور پر حل کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID 1877966
آپ کا تبصرہ